بہاولپور،دو سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق،اہل خانہ کو سکتہ

  بہاولپور،دو سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق،اہل خانہ کو سکتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(نمائندہ پاکستان) مدینہ کالونی میں میونسپل کارپوریشن کی غفلت کے باعث ڈیڑھ سالہ بچہ کھلے ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی‘ تفصیل کے مطابق مدینہ کالونی نزر بندرہ پلی بہاولپور کے رہائشی سیف اللہ کا دو سالہ بیٹا عبدالمنان باہر گلی میں کھیلتے ہوے کھلے گٹر میں گر کر جان کی بازی ہار گیا کافی عرصہ سے گٹر کا ڈھکن نہیں تھا اہل علاقہ کاکہناتھاکہ متعلقہ حکام کو اس بارے متعدد شکایات کے باوجود بھی ڈھکن نہیں لگایا گیا۔