ڈہرکی، سابق صوبائی وزیر کی انتخابی مہم میں سرکاری ملازمین شامل
ڈہرکی (نامہ نگار) سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ پی ایس 19 کے امیدوار عبدالباری پتافی کے محکمہ ریونیو کے ملازم خلیل سومرو نے قواعد کی کھلم(بقیہ نمبر8صفحہ7پر)
کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے عوام میں انتخابی مہم شروع کردی سرکاری ملازمین کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اسکرین پر واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ محکمہ ریونیو کے ملازم سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پی ایس 19 کے امیدوار عبدالباری پتافی نے انتخابی مہم میں حصہ لیا الیکشن کمیشن کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی رٹ کو چیلنج کر دیا ہے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پرویز احمد کلہوڑو اور ڈی سی گھوٹکی آغا شیر زمان کی جانب سے تاحال کوئی کارروائی نہیں کی گئی واضع رہے کہ چند روز قبل الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ کوئی بھی سرکاری ملازم کسی امیدوار ورک نہیں کر سکتا ورک کرنے والے سرکاری ملازم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی[5:19 pm, 02/02/2024] Ryk Abid Butt: