پی پی268،اجمل خان چانڈیہ کی انتخابی مہم، بڑا جلسہ

پی پی268،اجمل خان چانڈیہ کی انتخابی مہم، بڑا جلسہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 مظفرگڑھ(خبرنگار)پی پی 268  میں محمد اجمل خان چانڈیہ عوام کے دلوں کی دھڑکن بن گئے والہانہ استقبال کیا گیا لنگرسرائے میں بہت بڑا جلسہ ہزاروں افراد استقبال کے لیے امڈ آئے،آیا آیا شیر آیا کے نعریوعدہ ہے میرے کامیابی سے حلقہ کے ہر شخص کے مسال حل ہونگے اور مظفرگڑھ میں یونیورسٹی بھی بنایں گے محمد اجمل خان چانڈیہلیگی امیدوار نے حلقہ کی سیاسی تاریخ بدل دی جیت یقینی تجزیہ کارحلقہ پی پی 268 سے (بقیہ نمبر10صفحہ7پر)

مسلم لیگ  ن کے نامزد امیدوار محمد اجمل خان چانڈیہ عوام کے دلوں کی دھڑکن بن گئیہیں  عوام جوق در جوق محمد اجمل خان چانڈیہ کے قافلے میں شمولیت اختیار کر رہی ہیلنگرسرائے میں عوامی شمولیتی پروگرام ایک بڑے عوامی جلسے میں بدل گیا ہزاروں افراد لیگی امیدوار کے استقبال کے لیے امڈ آئے عوام لیگی ترانوں پر رقص اور اجمل خان چانڈیہ پر نوٹ نچھاور کرتے رہیحلقہ پی پی 268 پر پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار محمد اجمل خان چانڈیہ کی مقبولیت نے انکے سیاسی مخالفین کو ششدرکیا ہوا ہے آواز خلق نقارہ خدا ہے 8فروری کو محمد اجمل خان چانڈیہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے سیاسی حلقوں کی پیشین گویحلقہ پی پی 268 کی ہر دل عزیز شخصیت محمد اجمل خان چانڈیہ گزشتہ روز لنگرسرائے پہنچے جہاں رانا خوشی محمد سابق کونسلر، رانا افتخاراحمد،راناامجد،سجاد خان خاکوانی،رانا منیر نمبردار،راناآصف،غلام عباس ملنہاس،حاجی رانا منظور،رانا وقار نے لیگی امیدوار کا فقیدالمثال استقبال کیااجمل خان کی آمد کا سن کر ہزاروں افراد جلسہ گاہ پہنچ گئے عوام کی جانب سے ڈھول کی تھاپ اور لیگی ترانوں پر رقص کیا گیا اور عوام آیا آیا شیر آیا آیا آیا اجمل خان آیا کے اور اجمل خان کے حق میں زبردست نعرے بازی کی گاس موقع پر لیگی امیدوار عوام میں گھل مل گئے جس کی وجہ سے عوام انہیں روایت شکن سیاستدان قرار دیتے ہوئے اجمل خان سے بغل گیر ہوتے رہیاس موقع پر علاقہ کے معززین اور بزرگوں کا کہنا تھا کہ اجمل خان چانڈیہ سادہ مزاج اور انسان دوست سیاستدان ہے اور یہی وجہ ہے کی حلقے کی عوام محمداجمل خان چانڈیہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروانے کے لیے بھر پور انفرادی اور اجتماعی کمپین چلا رہے ہیں اس موقع پر اجمل خان چانڈیہ نیعوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی جانب سے بے پناہ پیار اور اعتماد مجھ پر اللہ پاک کا خصوصی کرم ہے انہوں نے کہا کہ الحمد ِللہ حلقہ کی باشعور عوام سمجھ چکی ہے کہ انکے سابق نماندوں نے انہیں بنیادی سہولیات صحت و تعلیم سے محروم رکھا ڈیرہ داری ہماری ثقافت کا حصہ ہے مگر سیاسی ڈیروں سے عوام کے مسال حل نا ہوں تو انہیں بند ہونا ہی بہتر ہے انہوں نے کہا کہ عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کر رہے ہیں اور میری الیکشن کمپین کا بنیادی نقطہ ہے کہ عوام کو سمجھنا ہو گا کہ ان کے ووٹوں سے اقتدار کے مزے لوٹنے والے اگر ان سے مخلص ہوتے تو آج حلقے میں ترقیاتی کام ہوتے عوام کی نماندگی کا مقصد ہی یہی ہے کہ عوام کو ہر بنیادی سہولیات پہنچای جایں انہوں نے کہا میرا وعدہ ہے کہ میری کامیابی کے بعد حلقہ کے ہر شخص کا مسال کا حل ہو گا مظفرگڑھ کوانڈسٹریل زون بنایں گے  یونیورسٹی کا قیام اور صحت کی سہولیات کے ساتھ ساتھ میڈیکل کالج کا قیام بھی عمل لایں گے اس موقع پر عوام اپنے محبوب لیڈر اجمل خان چانڈیہ سے گلے ملتے رہے اور اپنی بھر پور حمایت کا یقین دلاتے رہیاس موقع پر رانا ابوہریرہ،رانا عتیق،رانا تنویر،رانا اختر،رانا مدثر منا،ملک آفتاب اویڑہ،آصف خان بابر،ملک ذیشان،رانااعجاز،ماسٹر ظفر،رانا اشفاق،راناآصف،اور رانا برادری،ملنہاس برادری،اویڑہ برادری،پٹھان برادری،سندیلہ برادری،لوہاچ برادری،بھٹی برادری،سیال برادری،بلوچ برادری،کھکھ برادری،کی سرکردہ شخصیات سمیت عوام اور مقتدر شخصیات نے محمد اجمل خان چانڈیہ کی بھر پور حمایت کا اعلان کیامحمد اجمل خان چانڈیہ کی بھر عوامی مقبولیت کو سیاسی سیاسی تجربہ کاروں کی جانب سے نقارہ خدا قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ پہلی بار ایسا دیکھا جا رہا ہے کہ اجمل خان چانڈیہ کے سیاسی مخالفین کے دیرینہ ساتھی انہیں چھوڑ کر اجمل خان چانڈیہ کے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے حلقہ پی پی 268 کی سیاسی فضا مکمل طور پر لیگی امیدوار محمد اجمل خان چانڈیہ کے حق میں ہو چکی ہے۔