بلال اکبر، شہریار خاکوانی کی کامیابی ضروری،نواب عتیق خان

 بلال اکبر، شہریار خاکوانی کی کامیابی ضروری،نواب عتیق خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کرم پور (نمائندہ پاکستان)نواب عتیق خان خاکوانی سابقہ ناظم یونین کونسل کریم واہ مصطفی آباد نے کہاکہ نواب شہریار خان خاکوانی سابقہ ایم پی اے نے اپنے حلقہ میں (بقیہ نمبر19صفحہ7پر)

ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے اس لیے بلال اکبر بھٹی اور شہریار خاکوانی کی کامیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں ووٹرز 8فروری کو گھرو ں سے نکلیں تیر اورچار پائی پر مہر لگائیں۔دریں اثنا نواب عتیق خان نے کہاکہ دوستو ں اورووٹرز کی محبت اورتعاو ن سے دونوں امیدواروں کی کامیابی یقینی ہے۔دونوں امیدوار کامیاب ہوکر علاقہ کی تعمیر وترقی کیلئے کوششیں کریں گے۔