تہمینہ دولتانہ، نعیم خان کی کامیابی یقینی، میاں نوید احمد

  تہمینہ دولتانہ، نعیم خان کی کامیابی یقینی، میاں نوید احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرم پور(نمائندہ پاکستان) میاں نوید احمد بورانہ قریشی اورمیاں آصف رضا بورانہ قریشی نے صدر سٹی پریس کلب کرم پور خادم شہزاد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے حلقہ پی پی 234، این اے158سے تہمینہ دولتانہ، نعیم اختر خان بھابھہ جنہوں نے ہمارے حلقے میں ریکارڈ ترقی یافتہ کام کرائے اورنعیم اختر خان بھابھہ نے ہمیشہ اپنے حلقے کی عوام کو ترجیحی دی میں اپنے تمام دوست احباب، رشتے داران کو کہو گا کہ مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواران محترمہ تہمینہ دولتانہ، نعیم اختر خان بھابھہ (بقیہ نمبر22صفحہ7پر)

جن کا انتخابی نشان شیر ہے اس کوکامیاب کروائیں اور8فروری کو ہر صورت میں گھروں سے نکل کر شیر پر مہر لگائیں۔ 5فروری کو کرم پور شہر النور سٹی میں جلسہ عام شرکت فرمائیں اورشیر کی جیت کو یقینی بنائیں میں سب کی محبتوں کا شکر گزار رہوں گا اورعوام کیلئے ہمیشہ ہمارے دروازے کھلے ہیں۔