تعلیمی اداروں میں یوم کشمیر کی تعطیل کا نوٹیفکیشن فائنل،تقریبات کی تیاریاں 

تعلیمی اداروں میں یوم کشمیر کی تعطیل کا نوٹیفکیشن فائنل،تقریبات کی تیاریاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان (سٹاف رپورٹر)تعلیمی اداروں میں یوم کشمیر کی تعطیل کانوٹیفکشن جاری کردیاگیا  جس کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 5فروری سوموار کی عام (بقیہ نمبر34صفحہ7پر)

تعطیل ہوگی جس کے بعد زکریا یونیورسٹی نے بھی کشمیر ڈے کی چھٹی کا مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق 5فروری کو زکریایونیورسٹی کے تما م کیمپس،سب کیمپس انجینئرنگ کالج اور ایڈمنسٹریشن آفسز بند رہیں گے۔