یوسف گیلانی کا پی ٹی آئی امیدوار سے ٹاکر ا، گلے ملے، خیریت دریافت 

    یوسف گیلانی کا پی ٹی آئی امیدوار سے ٹاکر ا، گلے ملے، خیریت دریافت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بیرسٹر تیمور مرزا سے آمنا سامنا ہوا تو دونوں نے برداشت اور احترام کی مثال قائم کی۔ملک میں عام انتخابات کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی اور گلی گلی میں انتخابی مہم جاری ہے۔ملتان میں انتخابی مہم کے دوران پیپلزپارٹی کے امیدوا ر یوسف رضا گیلانی کا پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار بیرسٹر تیمور مرزا سے ا?منا سامنا ہوا۔دونوں نے برداشت اور احترام کی مثال قائم کی، گلے ملے اور خیریت پوچھی۔دونوں سیاسی قائدین کے درمیان خوشگوار موڈ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ کیا۔

 ٹاکر ا

مزید :

صفحہ اول -