صدر مملکت کاسندس فاو_¿نڈےشن کا دورہ،کراچی سےنٹر کا افتتاح کیا

     صدر مملکت کاسندس فاو_¿نڈےشن کا دورہ،کراچی سےنٹر کا افتتاح کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (خصوصی رپورٹ )صدر مملکت عارف علوی نے سندس فاو_¿نڈےشن کراچی سےنٹر کا افتتاح کےا ۔سندس فاو_¿نڈےشن کے صدرمحمد ےاسےن خان ، پےٹرن سہےل وڑائچ ، ڈائر ےکٹر خالد عبا س ڈار ، سیکرٹری سندھ بلڈ ٹرانسفیو ژن اتھارٹی ڈاکٹر در ناز جمال نے صدر مملکت کا پرتپاک استقبال کےا ۔ اےئر مارشل رےٹا ئرڈ آفتاب حسےن نے برےفنگ دےتے ہو ئے صدر مملکت کو بتاےا کہ سندس فاو_¿نڈےشن عرصہ 26سال سے تھےلےسےمےا ، ہےمو فےلےا اور خون کی دےگر بےمارےوں مےں مبتلا مرےضوں کے مفت علاج مےں مصروف عمل ہے ۔ ملک بھر مےں 12سےنٹرز مےں تقرےباً 7ہزارتھےلے سےمےا ، ہےمو فےلےا کے رجسٹرڈ مرےض ہےں، سندس فاو_¿نڈےشن تھےلے سےمےا کی روک تھام کے لےے بلامعاوضہ ٹےسٹ فراہم کر رہا ہے،اپنے خطاب مےں صدر مملکت عارف علوی نے سندس فاو_¿نڈےشن کی کارکردگی کو سراہتے ہو ئے کہا کہ سندس فاو_¿نڈےشن مےں بہترےن علاج معالجہ کی وجہ سے بچوں کی عمر مےں اضافہ ہوتا جا رہا ہے انہوں نے ملک بھر کے مخےر حضرات اور درد دل رکھنے والے افراد سے اپےل کی کے وہ سندس فاو_¿نڈےشن جےسے اداروں کو عطےات دےنے کا سلسلہ جاری رکھےں ،صدر مملکت نے مرےض بچوں کی عیادت کی اور ان مےں تحائف بھی تقسےم کئے۔

سندس فاو_¿نڈےشن