نارنگ منڈی ، زرعی اراضی کے تنازع پر فائرنگ ، 2افراد قتل

    نارنگ منڈی ، زرعی اراضی کے تنازع پر فائرنگ ، 2افراد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                 نارنگ منڈی ( نمائندہ پاکستان ) نارنگ منڈی کے نواحی گاو_¿ں اکبریاں میں زرعی اراضی کے تنازع پر دوافراد قتل کردیئے گئے،تفصیلات کے مطابق اقصد بسراءاور عباس بسراءنماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے کہ ملزم عادل نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر دم توڑ گئے،واقعہ کے بعد گاﺅں میں صف ماتم بچھ گئی ،واقعے کی اصل تحقیقات کیلئے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

2افراد قتل