بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نکاح کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری 

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نکاح کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری 
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نکاح کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نکاح کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری  کردیاگیا،

دو صفحات پر مشتمل مختصر تحریری فیصلہ سول جج قدرت اللہ نے جاری کیا،تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا عدت کے دوران نکاح کرنا ثابت ہوگیا، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7،7 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جاتا ہے، کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ 50 صفحات پر مشتمل ہے،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر سیکشن 496 کے تحت غیر قانونی نکاح ثابت ہوتا ہے ۔

مزید :

قومی -