سٹیٹ بینک کا 5 فروری کو چھٹی کا اعلان
سورس: Wikimedia Commons
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ، 5 فروری کو ملک بھر میں تمام بینک بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات پانچ فروری کو تمام بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے ۔
