اداکار نانا پاٹیکر 63برس کے ہوگئے ممبئی

اداکار نانا پاٹیکر 63برس کے ہوگئے ممبئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  (آئی این پی)بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر 63برس کے ہوگئے‘ نانا پاٹیکر نے 1951ءکو بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں آنکھ کھولی۔ کیرئیر کا آغاز فلم گمنام سے کیا نانا پاٹیکر نے مہرہ سلام بمبئی،پرندہ، غلام مصطفی، ویلکم اور راج نیتی جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا۔ فلم فئیر اسٹار سکرین سمیت کئی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ نانا پاٹیکر ویلکم بیک میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

مزید :

کلچر -