پرویز کلیم کا بھارتی فلموں کے خلاف مہم چلنے کا اعلان

پرویز کلیم کا بھارتی فلموں کے خلاف مہم چلنے کا اعلان

 لاہور (فلم رپورٹر)مصنف و ہدایتکارپرویز کلیم نے کہا کوہے کہ سال 2014ءمیں ہمیں ہندو ثقافت سے جان چھڑانا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر بھارتی فلموں کی مقامی سینماﺅں میں نمائش کے خلاف مہم چلائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلموں اورڈراموں کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اس سے ہمیں بر بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے۔

مزید : کلچر


loading...