ایکشن فلم دی ریڈ 2 کا ٹریلر جاری

ایکشن فلم دی ریڈ 2 کا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 جکارتہ (آئی این پی) انڈونیشیا کی نئی فلم “دی ریڈ 2 بیرنڈل ” کے ٹریلر نے تو ایکشن کے شوقین افراد کو حیران ہی کر دیا ہے۔ڈائریکٹر و رائٹر گریتھ ایوان کی یہ فلم دو ہزار بارہ میں بننے والی”دی ریڈ” کا سیکوئل ہے جس نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے تھے، اب اس فلم کے دوسرے حصے کو بھی مداحوں کیلئے پیش کیا جا رہا ہے جس کی کہانی پولیس اور مافیا کے درمیان جاری جنگ کے گِرد گھو م رہی ہے۔ کرائم، کرپشن، مارشل آرٹ اور شوٹ آو

مزید :

کلچر -