گہدایت کار شاہد رانا کی نئی پنجابی فلم "دنیا"جلد ریلیز ہو ی

گہدایت کار شاہد رانا کی نئی پنجابی فلم "دنیا"جلد ریلیز ہو ی

لاہو(اے پی پی)ہدایت کار شاہد رانا کی نئی پنجابی فلم "دنیا"جلد ریلیز ہو گی۔نئے سال کے حوالے سے اس فلم کے ہدایت کار شاہد رانا نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کا اسکرپٹ عبداللہ چلی نے لکھی ہے اور فلم بین اسے پسند کریں گے۔فلم کے فنکارں میں معمررانا ،صائمہ ،ریمبو،دعا قریشی ،شفقت چیمہ اوردیگر شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...