فلمساز و ہدایت کار جرار رضوی کی بیٹی کی شادی رواں ماہ کے آخر میں ہو گی

فلمساز و ہدایت کار جرار رضوی کی بیٹی کی شادی رواں ماہ کے آخر میں ہو گی

 لاہور(اے پی پی)فلمساز و ہدایت کار جرار رضویی کی بیٹی کی شادی خانہ آبادی رواں ماہ کے آخر میں ہوگی۔اس سلسلے میں وہ دعوت نامے تقسیم کرنے میں مصروف ہیں ۔یہ بات انہوں نے ایک ملاقات میںبتائی۔

مزید : کلچر


loading...