اداکارہ‘ ماڈل و فیشن ڈیزائنر عفت عمر نے ڈرامہ سیریل بنانے کی تیاری شروع کر دیں

اداکارہ‘ ماڈل و فیشن ڈیزائنر عفت عمر نے ڈرامہ سیریل بنانے کی تیاری شروع کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) اداکارہ‘ ماڈل و فیشن ڈیزائنر عفت عمر نے اپنے ذاتی پروڈکشن ”آئی اے“ کمپنی کے تحت ڈرامہ سیریل بنانے کی تیاری شروع کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ مذکورہ ڈرامے کی ریکارڈنگ کا آغاز آئندہ ماہ سے کریں گی اور ڈرامہ کی ریکارڈنگ لاہور اور دیگر شہروں میں کی جائے گی۔ 

مزید :

کلچر -