لیونارڈو ڈی کیپریو کیٹ ونسلیٹ کے عشق میں مبتلا

لیونارڈو ڈی کیپریو کیٹ ونسلیٹ کے عشق میں مبتلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیویارک(آئی این پی) معروف امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو 16 سال بعد دل کی بات زبان پر لے ہی آئے، کہتے ہیں وہ فلم ٹائی ٹینک کی ہیروئن کیٹ ونسلیٹ کے عاشق ہیں۔لیونارڈو کیپریو اور کیٹ ونسلیٹ نے 1997ءمیں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ٹائی ٹینک میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔لیونارڈو کا کہنا ہے کہ کیٹ ونسلیٹ بہترین شخصیت کی حامل ہے اور وہ ان کے عشق میں مبتلا ہیں۔لیونارڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے بے شمار فلموں میں کام کیا ہے لیکن ٹائی ٹینک ان کی یادگار ترین فلم ہے۔

مزید :

کلچر -