نجم سیٹھی اور سبحان احمد ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج کولمبو روانہ ہوں

نجم سیٹھی اور سبحان احمد ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج کولمبو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے (آج)جمعہ کو کولمبو روانہ ہوں گے ۔پی سی بی کے دونوں اعلیٰ حکام اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔میں پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی سمیت بھارت،سری لنکااوربنگلہ دیش کے کرکٹ بورڈز کے سربراہان شرکت کرینگے۔پی سی بی کے حکام بنگلہ دیش میں سیکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے ۔