رواں برس قومی جو یئر اور سی ئر ہاکی ٹیمیں یورپ کا دورہ کریگی

رواں برس قومی جو یئر اور سی ئر ہاکی ٹیمیں یورپ کا دورہ کریگی

لاہور(آئی اے پی)پاکستا کی جو یئر اور سی ئر ہاکی ٹیمیں ئے سال میں یورپ کے دورے کریں گی۔ پاکستا ہاکی فیڈریش کے ذرائع کے مطابق آءدہ برس کوریا میں شیڈول ایشی گیمز میں ٹائٹل کے دفاع کے لئے اچھی تیاریوں کیلئے مربوط حکمت عملی ترتیب دی جا رہی ہے اسی لئے قومی کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ یورپی اور دیگر ملکوں کے دوروں پر بھیجا جائے گا۔ پی ایچ ایف ا ٹر یش ل کیل ڈر کے مطابق قومی ہاکی ٹیم مارچ میں ملائیشیا میں اذلا شاہ کپ، جو میں ہالی ڈ میں ماسٹرز ورلڈ کپ، اسی ماہ تائیوا میں ا ڈور ایشیا کپ، جو اور جولائی میں سی یئر اور جو یئر ٹیموں کے یورپی ملکوں کے دورے ہوں گے۔ جولائی میں گلاسگو میں کام ویلتھ گیمز، اگست میں چی میں یوتھ اولمپک گیمز، ستمبر میں ایشی گیمز، ومبر میں می ز ایشیا کلبز کپ جبکہ ویم ز ایو ٹ میں اپریل میں قازقستا میں ویم ز ایشیا کپ، ب کاک میں اگست میں اے ایچ ایف جو یئر ویم ز کپ اور چھ ملکی ویم ز پرائم م سٹر گولڈ کپ بھی شامل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...