دوسرا رہبر کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ

دوسرا رہبر کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ

لاہور(سپورٹس رپورٹر )گولڈن سٹار کر کٹ کلب کے زیر اہتمام جاری دوسرے رہبر کپ ٹونٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مر حلے میں آج جمعہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ماڈل ٹان گرینز کر کٹ گراﺅنڈ پر ہونے والے پہلے میچ میں اپالو کلب کا مقابلہ سروس کلب سے جبکہ دوسرے میچ میں فاران سپورٹس کلب ماڈل ٹان گرینز کلب کے مد مقابل ہوگی ۔ان میچوں میں محمد امتیازاور لیاقت یعقوب امپائرنگ جبکہ میاں ندیم سکورر کے فرائض انجام دیں گے ۔ انتظامےہ نے اس امےد کا اظہار کےا ان مےچز مےں ٹےموں کے درمےان کانٹے دار مقابلے دےکھنے کو ملےں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...