بھارت کےخلاف ٹےسٹ سےرےز مےں 2011ءکی تارےخ دہرانا چاہتے ہےں
لندن (اے اےن اےن) انگلےنڈ کرکٹ ٹےم کے باﺅلر سٹورٹ براڈ نے کہا ہے کہ وہ رواں سال بھارت کے خلاف کھےلی جانے والی ٹےسٹ سےرےز مےں 2011ءکی تارےخ دہرانا چاہتے ہےں۔2011مےں کھےلے جانے والے اس ٹےسٹ مےچ مےں برطانوی باﺅلر نے بھارت کے تےن کھلاڑےوں کو آﺅٹ کرکے ہےٹرک کی تھی۔ دورہ انگلےنڈ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹےم 5 ٹےسٹ مےچ کھےلے گی۔ اےک انٹروےو مےں براڈ نے کہاکہ بھارت اور انگلےنڈ کے درمےان کھےلی جانے والی ٹےسٹ سےرےز مےں کانٹے دار مقابلہ ہوگا اور اگر انہےں اس ٹےسٹ سےرےز کے لئے موقعہ دےا تو وہ اےک مرتبہ پھر سے ہےٹرک کرنا چاہےں گے۔ خےال رہے کہ انگلےند کی ٹےم اس وقت آسٹرےلےا کے دورہ پر ہے جہاں پر اسے اےشز سےرےز مےں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹےم رواں سال جولائی مےں انگلےنڈ کے دورہ پر جائے گی جہاں پر دونوں ٹےموں کے درمےان 5 ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز کھےلی جائے گی۔ پہلا ٹےسٹ مےچ 9 سے 13 جولائی کو کھےلا جائے گا۔