بھارتی باﺅلرز پر بلا جواز تنقےد درست نہےں
نئی دہلی (اے اےن اےن ) بھارتی کرکٹ ٹےم کے باﺅلنگ کوچ جو ڈیوس نے کہاہے کہ بھارتی باﺅلرز پر بلا جواز تنقےد کرنا درست نہےں ۔ اےک انٹروےو مےں انہوںنے کہاکہ اس مےں کوئی شک نہےں ےہ ہمارے لئے انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہم جنوبی افرےقہ کی سرزمےن پر کوئی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہےں کرسکے لےکن اب ہماری پوری توجہ مستقبل مےں آنے والی سےرےز پر ہے تاہم ان سےرےز مےں کامےابی کے لئے ہمےں خامےوں پر قابو پانا ہوگا اور اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ بھارتی کرکٹ ٹےم نے گزشتہ سال جنوبی افرےقہ کی سرزمےن پر کھےلی جانے والی اےک روزہ سےرےز کے علاوہ ہر سےرےز جےتی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ بھارتی باﺅلرز نے چےمپئنز ٹرافی مےں بھی اچھی باﺅلنگ اس لئے باﺅلرز پر بلا جواز تنقےدکرنا درست نہےں ۔ خےال رہے کہ جنوبی افرےقہ کا دورہ مکمل کرکے گزشتہ روز بھارت واپس پہنچی ہے ۔ دورہ جنوبی افرےقہ کے دوران بھارت اور مےزبان ٹےم کے درمےان اےک روزہ اور ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز کھےلی گئی۔ ان دونوں سےرےز مےں بھارتی ٹےم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔