نیپال ¾ ٹریفک حادثات میں چھ بھارتی سیاحوںسمیت19ہلاک ¾ متعدد زخمی

نیپال ¾ ٹریفک حادثات میں چھ بھارتی سیاحوںسمیت19ہلاک ¾ متعدد زخمی

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال میں دوٹرےفک کے المناک حادثات میں 6 بھارتی سےاحوں سمےت 19 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔غےر ملکی میڈیا کے مطابق ضلع سلےان اور تن ہن مےں دو ٹرےفک حادثات پےش آئے ۔ضلع سنساری کے علاقے ہری پور مےں اےک ٹرےفک حادثے مےں 10افراد ہلاک ہوگئے ،حادثہ اس وقت پےش آےا جب اےک جےپ لم سے سرہا آرہی تھی جو مخالف سمت سے آنے والے اےک ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی ۔حادثے کے بعد ٹرک ڈائےوار فرار ہوگےادوسرے حادثے میں بھی 9افراد ز ندگی کی بازی ہار گئے اور دوٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 19ہوگئی ۔زخمےوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردےا گےا جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...