صہبا مشرف اچانک واپس دبئی چلی گئیں

صہبا مشرف اچانک واپس دبئی چلی گئیں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف گزشتہ رات اچانک واپس دبئی چلی گئیں وہ پر ویز مشرف کی عدالت میں پیشی سے پہلے طبیعیت خراب ہونے اور ہسپتال منتقلی کے بعد ہنگامی طور پر دبئی سے اسلام آباد آئی تھیں ۔دوسری طرف مشرف کے چند دوستوں نے ان کے لندن میں علاج کیلئے وہاں کے ڈاکٹروں سے رابطہ کیا ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...