ربیع الاول کا چاند نظر آگیا عید میلاد النبی14جنوری کو ہوگی

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا عید میلاد النبی14جنوری کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے این این)ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 14جنوری بروز منگل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اسلام آباد میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، (آج )جمعہ کویکم ربیع الاول اور 12ربیع الاول 14جنوری بروز منگل کو ہوگی۔

مزید :

صفحہ اول -