ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا ،محکمہ موسمیات

لاہور (وقائع نگار )محکمہ مو سمیات نے آئندہ چو بیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے بیشتر حصو ں میں مو سم خشک اور سر د رہے گا ۔ جبکہ شما لی علا قہ جات میں ہلکی بارش اور بر ف باری کا امکان ظا ہر کیا ہے ۔بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ،قلات میں منفی گیارہ درجہ ریکارڈ کیا گیامحکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں اور گزشتہ کئی روز سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہے سب سے زیادہ سردی قلات میں پڑی ہے جبکہ کوئٹہ میں منفی نو اور دالبندین میں منفی سات سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اس کے علاوہ چمن،پشین،زیارت، ڑوب، خضدار اور پنجگور سمیت دیگر سرد علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔

موسم

مزید : صفحہ آخر


loading...