سی این جی اور ٹرانسپورٹر اتحاد کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

سی این جی اور ٹرانسپورٹر اتحاد کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سی این جی اور ٹرانسپورٹرز اتحاد کا اتوار سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین شبیر سلیمان کا کہنا ہے کہ فیصلہ سوئی سدرن کے ناروا رویے کے خلاف کیا گیا ہے کراچی،سی این جی اور ٹرانسپورٹرز اتحاد کا اتوار سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا. ذرائع کے مطابق چیئرمین شبیر سلیمان کا کہنا ہے کہ فیصلہ سوئی سدرن کے ناروا رویے کے خلاف کیا گیا ہے۔چیئرمین کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ گھنٹوں لائنوں میں کھڑے ہوکر گیس نہیں بھرواسکتے. 2 دن سی این جی بند کرنے سے ٹرانسپورٹ کا کاروبار متاثر ہورہا ہے. سی این جی کا موجودہ شیڈول قبول نہیں ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...