صہبا مشرف دبئی میں مختصر قیام کے بعد واپس آگیں

صہبا مشرف دبئی میں مختصر قیام کے بعد واپس آگیں
صہبا مشرف دبئی میں مختصر قیام کے بعد واپس آگیں

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف دبئی میں مختصر قیام کے بعدوطن واپس آگیں۔میڈیا کے مطابق ان کی دبئی جانے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔ دوسری جانب ڈاکٹروں نے آج صبح پرویزمشرف کا معائنہ کیااور ان کے خون کے نمونے لیے ۔سابق صدر پرویز مشرف اے ایف آئی سی کے سی سی یو2 میں زیر علاج ہیں اور سخت سیکیورٹی کے حصار میں ہیں۔

مزید : قومی


loading...