کراچی سٹاک مارکیٹ نے ریکارڈتوڑ دیئے

کراچی سٹاک مارکیٹ نے ریکارڈتوڑ دیئے
کراچی اسٹاک مارکیٹ نے ریکارڈتوڑ دیئے

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کاسلسلہ جاری ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان کی سٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں پہلی بار کے ایس ای 100انڈیکس 26 ہزارپوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاہے۔کے ایس ای 100 انڈیکس2684پوائنٹ اضافے کے بعد پہلی بار ہزار46پر بند ہوا۔

مزید : بزنس


loading...