رینٹل پاور کیس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی

رینٹل پاور کیس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی
رینٹل پاور کیس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رینٹل پاور کیس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ، رینٹل پاورکیس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف احتساب عدالت میں پیش ہوئے ،کورٹ نے کیس کی سماعت کی اور مزید سماعت کے لئے 17 جنوری کی تاریخ دے دی ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ راجہ پرویز پر مالی کرپشن کے الزامات بے بنیاد ہیں اور وہ مقدمہ میں بری ہوں گے۔

مزید : اسلام آباد


loading...