میمو گیٹ سکینڈل نے میرے اور جنرل کیانی میں دوریاں پیدا کیں: یوسف رضا گیلانی

میمو گیٹ سکینڈل نے میرے اور جنرل کیانی میں دوریاں پیدا کیں: یوسف رضا گیلانی
میمو گیٹ سکینڈل نے میرے اور جنرل کیانی میں دوریاں پیدا کیں: یوسف رضا گیلانی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میمو گیٹ سکینڈل نے میرے اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کے درمیان دوریاں پیدا کیں ۔جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اور جنرل احمد شجاع پاشا امریکی شہری منصور اعجاز کو سچا مان چکے تھے اور اس سکینڈل کی وجہ سے ان کے اور جنرل کیانی کے درمیان دوریاں پیدا ہوئیں۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...