انتخابات میں شکست کا ذمہ دار میں نہیں ہوں:من موہن سنگھ

انتخابات میں شکست کا ذمہ دار میں نہیں ہوں:من موہن سنگھ
 انتخابات میں شکست کا ذمہ دار میں نہیں ہوں:من موہن سنگھ

  


نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کی مدت پوری ہونے سے قبل پاکستان جاو¿ں گا،پاکستان کے ساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ،پاک بھارت تعلقات میں بہتری خطے اور ایشیا کے مفاد میں ہے۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انتخابات میں شکست کا ذمہ دار میں نہیں ہوں ،پاکستان جانے کے باری میں متعددبارغورکیا لیکن حالات موزوں نہیں تھے اسلئے نہ جاسکا

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...