نامعلوم افراد نے دو بہنوں پر تیزاب پھینک دیا

نامعلوم افراد نے دو بہنوں پر تیزاب پھینک دیا
نامعلوم افراد نے دو بہنوں پر تیزاب پھینک دیا

  


قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہلہ روڈ پتوکی پر نامعلوم افراد نے دو لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا جس کے باعث دونوں لڑکیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہلہ روڈ پتوکی پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے دو بہنوں پر تیزاب پھینک دیا جس سے وہ شدید جھلس گئیں۔ دونوں بہنوں کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : قصور


loading...