چچا کو ساتھیوں سمیت ’کچا‘ کتوں کو کھلا دیا

چچا کو ساتھیوں سمیت ’کچا‘ کتوں کو کھلا دیا
حکومت ”پکی“ کرنے کیلئے چچا کتوں کو ”کچا“ کھلا دیا

  


پینگ ینگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جنگ نے اقتدار پر گرفت مضبوط کرنے کیلئے اپنے چچا اور ان کے ساتھیوں کو بھوکے کتوں کے آگے ڈال دیا ۔ اخبار سٹریٹس ٹائمز کے مطابق کم جنگ نے اپنے چچا کو حکومتی چپقلش کی وجہ سے ہلاک کیا۔ ذرائع کے مطابق 120 خطرناک کتوں کو 3 دن تک بھوکا رکھا گیا اور اس کے بعد کم جنگ کے چچا جانگ اور ان کے دوستوں کو کتوں کے آگے ڈال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کتوں نے ان کو مکمل چیر پھاڑ کر کے کھا لیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...