سہانے خوابوں نے جیل پہنچا دیا

سہانے خوابوں نے جیل پہنچا دیا
سہانے خوابوں نے جیل پہنچا دیا

  


لندن (بیورورپورٹ) نئے سال کا آغاز ہوتے ہی رومانیہ اور بلغاریہ کو یورپی یونین میں شامل کر لیا گیا۔ اس کا اطلاق ہونے پر رومانیہ اور بلغاریہ جیسے غریب ممالک کے باشندوں نے برطانیہ پر چڑھائی کر دی ہے اور وسیع پیمانے پر مہاجرین برطانیہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں کام کاج نہ ملنے پر ان ممالک کے افراد اور خواتین بچوں سمیت پوش علاقوں میں بھیک مانگتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یوکے بارڈ ر ایجنسی نے بھیک مانگنے والوں کیخلاف وسیع پیمانے پر گزشتہ رو ز ایکشن لیا اور سینکڑوں خواتین اور مردوں کو گرفتار کر کے جیل پہنچا۔ دیا یو کے بی اے نے کہا ہے کہ ہم اس صورتحال سے سخت پریشان ہیں برطانیہ میں دوسرے ممالک سے آکر بھیک مانگنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائیگی ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...