کلکتہ کے سکینڈری سکول کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل ، ‘ احتجاجی مظاہرے شروع

کلکتہ کے سکینڈری سکول کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل ، ‘ احتجاجی مظاہرے ...
کلکتہ کے سکینڈری سکول کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل ، ‘ احتجاجی مظاہرے شروع

  


لندن (بیورورپورٹ)کلکتہ میں سکینڈری سکول کی ایک طالبہ کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا جس پر زبردست احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں ۔اس سے قبل دہلی میں ایک طالبہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا گیا تھا اور احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیل گیا تھا۔ پولیس نے کلکتہ میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہو کر ہلاک ہونے والی طالبہ کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک ملزمان گرفتار نہیں ہوئے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...