ہا ۔۔ ہائے ۔ ۔ایسا بھی مقابلہ ہوتا ہے؟

ہا ۔۔ ہائے ۔ ۔ایسا بھی مقابلہ ہوتا ہے؟
 ہا ۔۔ ہائے ۔ ۔ایسا بھی مقابلہ ہوتا ہے؟

  


لندن (بیورورپورٹ)امریکہ کی ایک خاتون نے سب سے موٹی ہپ والی خاتون کا اعزاز حاصل کر لیا۔ وہ اس اعزاز کے حاصل ہونے پر بڑی خوش وخرم ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے موٹی ہپ والی خواتین نے شرکت کی۔ امریکہ کی اس خاتون کی ہپ کی پیمائش 7فٹ ہے اور اس نے کہا ہے کہ اس کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور وہ کوشش کریگی کہ اس سے بھی زیادہ ہپ موٹی ہو جائے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...