چین کا جواب نہیں ۔۔۔برف کا 20منزلہ محل بنا لیا

چین کا جواب نہیں ۔۔۔برف کا 20منزلہ محل بنا لیا
چین کا جواب نہیں ۔۔۔برف کا 20منزلہ محل بنا لیا

  


لندن (بیورورپورٹ)چین کے سنگوا دریا کے کنارے 26میٹر اونچا اور 20منزلہ برف کا محل تیار کر لیا گیا ہے اس محل کی تیاری میں 10ہزار افرا دنے حصہ لیا۔ ہاربن آئس شو جو چالیس سال سے منعقد ہو رہا ہے میں اس محل کو بناکر ایک ورلڈ ریکارڈ بنا دیا گیا ہے۔ اس علاقے میں درجہ حرارت اس قدر منفی ہے کہ وہ ایک طویل عرصہ تک قائم رہے گا ۔چینی حکام کے مطابق یہ محل موسم گرمامیں شاید پانی بن کر بہہ جائے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...