چینی شخص کے چہرے سے ٹیومر نکالنے کیلئے آپریشن

چینی شخص کے چہرے سے ٹیومر نکالنے کیلئے آپریشن
چینی شخص کے چہرے سے ٹیومر نکالنے کیلئے آپریشن
کیپشن: china 2

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیور ورپورٹ)چین میں ایک ایسے شخص کے چہرے کا مسلسل دو یوم میں آپریشن کیا گیا ہے جسے دیکھ کر عام انسان فوری طور پر خوفزدہ ہو جاتا ہے۔ اس شخص کے چہرے میں دو کلو کے قریب کینسر کا ٹیومر ہے اور اس کا چہرہ اس قدر بڑا ہے کہ اس سے قبل ایسا انسان دیکھنے میں نہیں آیا۔ چائینہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں اس شخص کا ماہر سرجن نے دو یو م میں آپریشن کیاَ با ور کیا جا رہا ہے کہ ڈاکٹرز اسکا چہرہ عام انسان جیسا بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔