سونا کتنا سوہنا ہے ،سونے جیسے میرا تن ۔۔

سونا کتنا سوہنا ہے ،سونے جیسے میرا تن ۔۔
سونا کتنا سوہنا ہے ،سونے جیسے میرا تن ۔۔

  


لندن (بیورورپورٹ)امریکہ میں خواتین کے لیے سونے کا سکرٹ تیار کر لیا گیا ہے اس کی قیمت 1لاکھ 40ہزار ڈالر کے قریب ہے۔ اس سکرٹ کو بڑے بڑے سٹوروں پر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ نوجوان لڑکیوں اور خواتین نے سونے کے سکرٹ میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے انکی شخصیت مزید نکھر جائیگی ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...