امریکی میں برفباری سے2300 پروازیں منسوخ

امریکی میں برفباری سے2300 پروازیں منسوخ
امریکی میں برفباری سے2300 پروازیں منسوخ

  


بوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)برفانی طوفان سے امریکی ریاست جم کر رہ گئی ہے جہاں دو فٹ تک بڑے برف نے معمولات زندگی بری طرح متاثر کر دی ہے ۔امریکہ کے نیویارک ،نیسلواینا سمیت مختلف شہروں میں راستے بند کر دیا ہے۔23سو پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔برفباری کے باعثمختلف علاقوں میں درجہ حرارت منفی آٹھ سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے ۔شدید سردی کی وجہ سے سرکاری دفاتر میں حاضری کم رہ گئی جس کے بعد تعلیمی ادارے بھی بند کر دئیے گئے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...