پرویزمشرف کو ہفتے والے دن یونٹ سے کمرے میں منتقل کر دیا جائے گا

پرویزمشرف کو ہفتے والے دن یونٹ سے کمرے میں منتقل کر دیا جائے گا
پرویزمشرف کو ہفتے کو یونٹ سے کمرے میں منتقل کر دیا جائے گا

  


راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے جمعہ کو دوسرے دن بھی راولپنڈی میں فوج کے ادارے برائے امراض قبل کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں گزارا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق جنرل مشرف کو ہفتے کو انتہائی نگداشت کے یونٹ سے کمرے میں منتقل کر دیا جائے گا۔بی بی سی کے مطابق سات ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔ احمد رضا قصوری نے ہپستال کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پانچ جنوری کو جنرل ریٹائرڈ مشرف کی طبی رپورٹ وصول ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ غداری کے مقدمے میں سابق صدر کا دفاع کرنے والی وکلا کی قانونی ٹیم اس رپورٹ کو عدالت میں

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...