پنجاب جاپان کر اٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے ضلعی چیئرمین مقرر کر د ئیے

پنجاب جاپان کر اٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے ضلعی چیئرمین مقرر کر د ئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) پنجاب جاپان کہ اٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین و چیف انسٹرکٹر رانا مزمل احمد نے پنجاب کے کچھ اضلاع میں جے کے اے پنجاب کے ضلعی چیئرمین و چیف انسٹرکٹرز مقرر کر دیے ۔ عقیل احمد جمیل لاہورہیڈ کوارٹر، فیاض عنائت اللہ لاہور سٹی ، تنویر احمدراولپنڈی و اسلام آباد ،عبد اللہ خالدجوہرآباد ، نصرحیات ملک سرگودھا ،مطیع اللہ نارووال کے چئیرمین مقرر،چیئرمین و چیف انسٹر کٹر پنجاب جاپان کر اٹے ایسوسی ایشن رانا مزمل احمد نے امید ظاہر کی ہیں کہ تمام ضلعی چیف jkawf کے فروغ کے لیے اپنا اہم کردار ادا کریں گے اور اس پر پرموٹ کرنے میں کوئی کثر اٹھا نہ رکھیں گے۔