فیصل شامی سمیت مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کا پرویز ملک کی ساس کے انتقال پر اظہار تعزیت

فیصل شامی سمیت مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کا پرویز ملک کی ساس کے انتقال پر اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) کے رہنما فیصل شامی،ایوب چودھری،چودھری بشیر اور مرزا اخلاق نے مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر پرویز ملک کی ساس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے