کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل نے عہد ے کا چارج سنبھال لیا

کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل نے عہد ے کا چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)کمشنر لاہورعبداللہ خان سنبل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔تاہم آئندہ دو روز میں وہ رنگ روڈ اتھارٹی کا چارج بھی سنبھال لیں گے۔کمشنر لاہور ڈویژن کا چارج لینے کے بعد لاہور ڈویژن کے کمشنر اور دیگر انتظامی افسران سے ملاقات کی اس موقع پر کمشنر نے کہاکہ پنجاب حکومت کی عوام دوست پالیسیوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گااور عوامی فلاح کے منصوبوں کی بر وقت تکمیل کی جائے گی۔