مسلم لیگ لاہور کے وفد کی چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ ملاقات

مسلم لیگ لاہور کے وفد کی چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر)سابق ڈپٹی وزیر اعظم و مرکزی مسلم لیگی راہنما چوہدری پرویز الہٰی اور سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ پنجاب میاں عمران مسعود سے مسلم لیگ لاہور کے وفد نے میاں محمد منیر ، آمنہ الفت کی زیر قیادت سال 2015 ءکی پہلی میٹنگ کی ملاقات میں ملک و قوم کیلئے سال 2015 ءکے حوالے سے نیک تمناﺅں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ، قوم اور فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا اور فوج کو خراج تحسین پیش کیا گیا او سال 2014 ءمیں شہید ہونے والوں کے تمام ورثہ سے اظہار ہمدردی کی گئی اس کے ساتھ ساتھ پارٹی کے دیگر امور پر زیر بحث لائے گئے اور سال 2015 ءمیں کیے جانے والے لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا ،مسلم لیگ لاہور کے وفد میں وسیم رومی ، تمکین آفتا ب ، عزیزہ سعید ، نصیر احمد آرائیں بھی شامل ہیں۔