بزم قادریہ کے زیر اہتمام محفل میلاد آج ہو گا

بزم قادریہ کے زیر اہتمام محفل میلاد آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر )بزم قادریہ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر نثار احمد قادری نے بتایا ہے کہ بزم قادریہ کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفیؐ آج بعد نماز عشاء 11.12ربیع الاول کی درمیانی شب نثار سنز کیٹررز بلاک 2.B.1ٹاؤ ن شپ میں ہوگی چیئرمین شہریان لاہورمحمد شفیق رضا قادری اور حاجی محمد اصغر مہمان خصوصی ہونگے جبکہ ملک کے نامور ثناء خوان مصطفےٰ ؐ بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے ۔