فلم ’’پیکو‘‘ 30 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

فلم ’’پیکو‘‘ 30 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’پیکو‘‘ 30 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’پیکو‘‘ جس کی مرکزی کاسٹ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون ، امیتابھ بچن اور عرفان خان شامل ہیں30 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کہانی پیکو یعنی دپیکا پڈوکون کی ہے ۔ کہانی باپ بیٹی کے خوبصورت رشتے پر بنائی گئی ہے۔ فلم کی ہدایات شوجیت سرکار نے دی ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر رونی لاہیری ہیں جبکہ یہ فلم جوہی چترویدی نے تحریرکی ہے۔

مزید :

کلچر -