تپسی پنوں فلم ’’آگرا کا ڈابرہ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

تپسی پنوں فلم ’’آگرا کا ڈابرہ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی
تپسی پنوں فلم ’’آگرا کا ڈابرہ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ تپسی پنوں فلم ’’آگرا کا ڈابرہ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ تپسی فلم ’’آگرا کا ڈابرہ‘‘ میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم میں ان کے ہیرو ایوشمان کھرانہ ہونگے۔ فلم میں وہ مسلمان لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جو آگرہ کی رہنے والی ہے۔ فلم میں کردار دا کرنے کیلئے انہوں نے تربیتی ورکشاپ میں حصہ لینا بھی لینا شروع کردیا ہے ۔ فلم کی ہدایات نیرج پانڈے نے دی ہیں اور اس کی عکسبندی جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔

مزید :

کلچر -